hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19335

.

سنن البيهقي

19335
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٣٢٩) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ وَأَبُو بَکْرٍ ابْنَا أَبِی شَیْبَۃَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ عَنْ فِطْرٍ عَنْ مُنْذِرٍ عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِیَّۃِ قَالَ قَالَ عَلِیٌّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنْ وُلِدَ لِی مِنْ بَعْدِکَ وَلَدٌ أُسَمِّیہِ بِاسْمِکَ وَأُکَنِّیہِ بِکُنْیَتِکَ قَالَ : نَعَمْ ۔ لَمْ یَقُلْ أَبُو بَکْرٍ قُلْتُ قَالَ قَالَ عَلِیٌّ لِلنَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) -۔ [صحیح ]
(١٩٣٢٩) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں : میں نے پوچھا : اے اللہ کے رسول ! اگر آپ کے بعد میرے ہاں بچے کی ولادت ہو تو کیا میں بچے کا نام آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نام جیسا اور کنیت آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی کنیت جیسی رکھ لوں ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اثبات میں جواب دیا۔ ابوبکر (رض) نے بات نہ کی۔ راوی کہتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا تھا۔