(١٩٣٣٦) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَیْبَانَ الرَّمْلِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ أَبِی یَزِیدَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ سَمِعَہُ مِنْ أُمِّ کُرْزٍ الْکَعْبِیَّۃِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا تُحَدِّثُ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : عَنِ الْغُلاَمِ شَاتَانِ وَعَنِ الْجَارِیَۃِ شَاۃٌ لاَ یَضُرُّکُمْ ذُکْرَانًا کُنَّ أَمْ إِنَاثًا ۔ وَسَمِعْتُہُ یَقُولُ : أَقِرُّوا الطَّیْرَ عَلَی مَکَانَاتِہَا ۔ [صحیح ]
(١٩٣٣٦) ام کرز کعبیہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتی ہیں کہ بچے کی جانب سے دو بکریاں اور بچی کی جانب سے ایک بکری عقیقہ میں ذبح کی جائے گی۔ مذکر ہو یامؤنث کوئی حرج نہیں اور میں نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ پرندوں کو ان کی جگہ پر رہنے دو ۔