hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19351

.

سنن البيهقي

19351
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٣٤٥) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِی أُسَامَۃَ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا أَبُو رَمْلَۃَ عَنْ مِخْنَفِ بْنِ سُلَیْمٍ الْغَامِدِیِّ قَالَ : کُنَّا وُقُوفًا مَعَ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بِعَرَفَاتٍ فَسَمِعْتُہُ یَقُولُ : یَا أَیُّہَا النَّاسُ عَلَی کُلِّ أَہْلِ بَیْتٍ فِی کُلِّ عَامٍ أُضْحِیَّۃٌ وَعَتِیرَۃٌ ۔ ہَلْ تَدْرِی مَا الْعَتِیرَۃُ ؟ ہِیَ الَّتِی تُسَمَّی الرَّجَبِیَّۃُ ۔ [ضعیف ]
(١٩٣٤٥) مخنف بن سلیم غامدی فرماتے ہیں کہ ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ میدانِ عرفات میں وقوف کرتے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے لوگو ! سال میں ہر گھر والے پر قربانی اور عتیرہ ہے، عتیرہ جانتے ہو کیا ہوتا ہے ؟ یہ وہ جانور جس کو تم ماہ رجب میں ذبح کرتے ہو۔