(١٩٣٦٦) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ أَخْبَرَنَا یَزِیدُ بْنُ أَبِی زِیَادٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی نُعْمٍ الْبَجَلِیُّ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ الْخُدْرِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : : أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - سُئِلَ عَمَّا یَقْتُلُ الْمُحْرِمُ قَالَ : الْحَیَّۃَ وَالْعَقْرَبَ وَالْفُوَیْسِقَۃَ وَیَرْمِی الْغُرَابَ وَلاَ یَقْتُلُہُ وَالْکَلْبَ الْعَقُورَ وَالْحِدَأَۃَ وَالسَّبُعَ الْعَادِیَ ۔
وَرُوِّینَا فِی الْحَجِّ حَدِیثُ ابْنِ الْمُسَیَّبِ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فِی قَتْلِ الْحَیَّۃِ وَالذِّئْبِ وَرُوِّینَا حَدِیثُ سَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ وَغَیْرِہِ فِی قَتْلِ الْوَزَغِ ۔ [ضعیف ]
(١٩٣٦٦) ابو سعید خدری (رض) نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ محرم کس چیز کو قتل کرسکتا ہے ؟ فرمایا : سانپ، بچھو، چوہیا، کوے کو مار بھگائے قتل نہ کرے۔ باؤلہ کتا، چیل اور کچلی والے درندے۔
سعید بن العاص وغیرہ کی حدیث میں چھپکلی کے قتل کرنے کے بارے میں ہے۔