hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19376

.

سنن البيهقي

19376
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٣٧٠) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا ہِشَامٌ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : سُئِلَ عَنِ الْغُرَابِ مِنَ الطَّیِّبَاتِ ہُوَ ؟ قَالَ : کَیْفَ یَکُونُ مِنَ الطَّیِّبَاتِ وَقَدْ سَمَّاہُ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - الْفَاسِقَ لَمْ یُجَاوِزْ بِہِ عُرْوَۃَ ۔ [صحیح ]
(١٩٣٧٠) ہشام اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ کوے کے حلال ہونے کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا : یہ کیسے حلال ہوگا جس کا نام رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فاسق رکھا ہے۔ عروہ کو اجازت نہ ملی۔