(١٩٣٩٦) أَخْبَرَنَاہُ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِی أُسَامَۃَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِی ہِنْدٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ مَرَّ عَلَی النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بِأَرْنَبَیْنِ فَعَلَّقَہُمَا وَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ اصْطَدْتُ ہَذَیْنِ الأَرْنَبَیْنِ فَلَمْ أَجِدْ حَدِیدَۃً أُذَکِّیہِمَا بِہَا فَذَبَحْتُہُمَا بِمَرْوَۃٍ فَآکُلُ ؟ قَالَ : کُلْ ۔
وَقِیلَ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ وَحَدِیثُ ابْنِ صَفْوَانَ أَصَحُّ قَالَہُ الْبُخَارِیُّ ۔ [صحیح ]
(١٩٣٩٦) شعبی محمد بن صفوان سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ دو خرگوش لٹکائے ہوئے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس سے گزرا اور کہا : اے اللہ کے رسول ! میں نے دو خرگوش شکار کیے اور ذبح کرنے کے لیے لوہے کی کوئی چیز نہ پائی تو پتھر سے ذبح کر ڈالے۔ کیا میں کھا لوں ؟ فرمایا : کھالے۔