hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1942

.

سنن البيهقي

1942
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۴۲) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ: أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ الطُّوسِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ ہَاشِمٍ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحُوَیْرِثِ قَالَ: أَتَیْتُ النَّبِیَّ -ﷺ- أَنَا وَابْنُ عَمٍّ لِی فَقَالَ : إِذَا سَافَرْتُمَا فَأَذِّنَا وَأَقِیمَا ، وَلْیَؤُمَّکُمَا أَکْبَرُکُمَا۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری ۶۰۴]
(١٩٤٢) مالک بن حویرث (رض) سے روایت ہے کہ میں اور میرے چچا کا بیٹا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے، آپ نے کہا : جب تم سفر کرو تو اذان دو اور اقامت کہو اور تم دونوں میں سے بڑا امامت کرائے۔