(١٩٤٢٩) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی قَالاَ أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ الطُّوسِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ مُنِیبٍ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا الْحُسَیْنُ بْنُ وَاقِدٍ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ قَالَ النَّبِیُّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : وَدِدْتُ أَنَّ عِنْدَنَا خُبْزَۃً بَیْضَائَ مِنْ بُرَّۃٍ سَمْرَائَ مُلَبَّقَۃٍ بِسَمْنٍ وَلَبَنٍ ۔ فَقَامَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ فَاتَّخَذَہُ فَجَائَ بِہِ فَسَأَلَہُ فِی أَیِّ شَیْئٍ کَانَ ہَذَا قَالَ : فِی عُکَّۃِ ضَبٍّ فَقَالَ : ارْفَعْہُ ۔
أَخْرَجَہُ أَبُو دَاوُدَ فِی السُّنَنِ وَقَالَ : ہَذَا حَدِیثٌ مُنْکَرٌ۔ [ضعیف ]
(١٩٤٢٩) نافع حضرت عبداللہ بن عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : میں پسند کرتا ہوں کہ میرے پاس گندم کی سفید روٹی گھی اور دودھ سے تر موجود ہو تو لوگوں میں سے ایک شخص نے لا کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں ی پیش کردی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : یہ گھی کہاں رکھا گیا تھا تو اس نے کہا : گوہ کے بنے ہوئے چمڑے کی تھیلی میں۔ فرمایا : اس کو لے جاؤ میں نہیں کھاتا۔