(١٩٤٣١) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبُو ثَوْرٍ : إِبْرَاہِیمُ بْنُ خَالِدٍ الْکَلْبِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عِیسَی بْنِ نُمَیْلَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : کُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فَسُئِلَ عَنْ أَکْلِ الْقُنْفُذِ فَتَلاَ { قُلْ لاَ أَجِدُ فِیمَا أُوحِیَ إِلَیَّ مُحَرَّمًا } الآیَۃَ قَالَ شَیْخٌ عِنْدَہُ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَقُولُ ذُکِرَ عِنْدَ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَقَالَ : خَبِیثَۃٌ مِنَ الْخَبَائِثِ ۔ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : إِنْ کَانَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - ہَذَا فَہُوَ کَمَا قَالَ ۔ ہَذَا حَدِیثٌ لَمْ یُرْوَ إِلاَّ بِہَذَا الإِسْنَادِ وَہُوَ إِسْنَادٌ فِیہِ ضَعْفٌ۔ [ضعیف ]
(١٩٤٣١) عیسیٰ بن نمیلہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ابن عمر (رض) سے سیہ کے متعلق پوچھا گیا تو انھوں نے یہ آیت تلاوت کی { قُلْ لَّآ اَجِدُ فِیْ مَآ اُوْحِیَ اِلَیَّ مُحَرَّمًا } [المائدۃ ١٤٥] ابوہریرہ کہتے ہیں : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس اس کا تذکرہ ہوا تو فرمایا : یہ خبیث چیزوں میں سے ہے۔