(١٩٤٨٠) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یُوسُفَ الْفِرْیَابِیُّ قَالَ ذَکَرَ سُفْیَانُ
(ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : سُلَیْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الطَّبَرَانِیُّ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی مَرْیَمَ حَدَّثَنَا الْفِرْیَابِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ أَیُّوبَ عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ عَنْ زَہْدَمٍ قَالَ : رَأَیْتُ أَبَا مُوسَی رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یَأْکُلُ الدَّجَاجَ فَدَعَانِی فَقُلْتُ إِنِّی رَأَیْتُہُ یَأْکُلُ نَتَنًا قَالَ : ادْنُہْ فَکُلْ فَإِنِّی رَأَیْتُ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَأْکُلُہُ ۔
أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ وَکِیعٍ عَنْ سُفْیَانَ وَأَخْرَجَاہُ مِنْ أَوْجُہٍ عَنْ أَیُّوبَ ۔ [ضعیف ]
(١٩٤٨٠) زہدم فرماتے ہیں : میں نے ابو موسیٰ کو مرغی کھاتے دیکھا تو انھوں نے مجھے دعوت دی۔ میں نے کہا : میں نے اس مرغی کو گندگی کھاتے ہوئے دیکھا ہے۔ قریب ہو کر کھالو کیونکہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مرغی کھاتے دیکھا ہے۔