(١٩٤٩٧) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَۃَ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا جَرِیرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ قَابُوسَ قَالَ : ذُبِحَتْ فِی الْحَیِّ بَقَرَۃٌ فَوَجَدْنَا فِی بَطْنِہَا جَنِینًا فَشَوَیْنَاہُ وَقَدِمْنَا إِلَی أَبِی ظَبْیَانَ فَتَنَاوَلَ لُقْمَۃً مِنْہُ فَقَالَ : ہَذَا الَّذِی حَدَّثَنَا بِہِ ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا
أَنَّہُ مِنْ بَہِیمَۃِ الأَنْعَامِ ۔ وَرَوَاہُ أَیْضًا طَاوُسٌ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا وَرُوِّینَا عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّہُ قَالَ فِی بَہِیمَۃِ الأَنْعَامِ : ہُوَ الْجَنِینُ ذَکَاتُہُ ذَکَاۃُ أُمِّہِ ۔ [ضعیف ]
(١٩٤٩٧) قابوس فرماتے ہیں کہ ایک جنین والی گائے ذبح کی گئی ۔ ہم اس کے جنین کو بھون کر ابی ظبیان کے پاس لائے تو انھوں نے ایک لقمہ لے کر فرمایا کہ ابن عباس (رض) نے فرمایا : یہ بہیمہ الانعام میں سے ہے۔
عکرمہ ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ جنین کی ماں کا ذبح جنین کا ذبح ہے۔