hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19509

.

سنن البيهقي

19509
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٥٠٣) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ مَحْمُوَیْہِ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا عَوْنُ بْنُ أَبِی جُحَیْفَۃَ قَالَ : اشْتَرَی أَبِی عَبْدًا حَجَّامًا فَأَمَرَ بِمَحَاجِمِہِ فَکُسِرَتْ وَقَالَ : إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - نَہَی عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَکَسْبِ الْبَغِیِّ وَثَمَنِ الدَّمِ وَلَعَنَ الْوَاشِمَۃَ وَالْمُسْتَوْشِمَۃَ وَآکِلَ الرِّبَا وَمُؤْکِلَہُ وَلَعَنَ الْمُصَوِّرَ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ ۔ [صحیح ]
(١٩٥٠٣) عون بن ابی جحیفہ کہتے ہیں : میرے والد نے سینگی لگانے والا غلام خریدا ۔ اس کو سینگی لگانے کا کہا تو وہ ٹوٹ گئی۔ راوی کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ کتے کی قیمت، زانیہ کی کمائی، خون کی قیمت، سرمہ بھرنے اور بھروانے والی کی کمائی، سود کھانے اور کھلانے والے کی کمائی سے منع فرمایا اور تصویریں بنانے والے پر لعنت کی۔