(١٩٥١٤) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عَاصِمِ بْنِ سُلَیْمَانَ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - حَجَمَہُ عَبْدٌ لِبَنِی بَیَاضَۃَ فَأَعْطَاہُ أَجْرَہُ وَلَوْ کَانَ حَرَامًا لَمْ یُعْطِہِ وَأَمَرَ مَوَالِیَہِ أَنْ یُخَفِّفُوا عَنْہُ مِنْ خَرَاجِہِ ۔
رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]
(١٩٥١٤) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ بنو بیاضہ کے غلام نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سینگی لگوائی۔ آپ نے اسیمزدوری ادا کی۔ اگر سینگی کی مزدوری حرام ہوتی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ادا نہ کرتے اور اس کے مالکوں کو خراج کم کرنے کا حکم دیا۔