hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19524

.

سنن البيهقي

19524
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٥١٨) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ وَسُلَیْمَانُ قَالاَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِیرِینَ قَالَ أُنْبِئْتُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَآجَرَہُ وَلَوْ رَأَی بِہِ بَأْسًا لَمْ یُعْطِہِ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]
(١٩٥١٨) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سینگی لگوا کر حجام کو مزدوری ادا کی۔ اگر مزدوری کو حرام خیال فرماتے تو ادا نہ کرتے۔