hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19534

.

سنن البيهقي

19534
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٥٢٨) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدَابَاذِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو قِلاَبَۃَ : عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقَاشِیُّ الْبَصْرِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی الْمَوَالِی عَنْ أَیُّوبَ بْنِ حَسَنِ عَنْ جَدَّتِہِ سَلْمَی قَالَتْ : مَا سَمِعْتُ أَحَدًا یَشْکُو إِلَی رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَجَعَ رَأْسِہِ إِلاَّ أَمَرَہُ بِالْحِجَامَۃِ وَلاَ وَجَعَ رِجْلَیْہِ إِلاَّ أَمَرَہُ أَنْ یَخْضِبَہُمَا بِالْحِنَّائِ ۔ أَیُّوبُ بْنُ حَسَنٍ ہُوَ ابْنُ عَلِیِّ بْنِ أَبِی رَافِعٍ وَقَدِ اخْتُلِفَ فِیہِ عَلَی ابْنِ أَبِی الْمَوَالِ ۔ [صحیح ]
(١٩٥٢٨) ایوب بن حسن اپنی دادی سلمہ سے نقل فرماتے ہیں کہ اگر کوئی سر درد کی شکایت کرتا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سینگی لگوانے کا حکم دیتے۔ اگر کوئی پاؤں کی تکلیف کی شکایت کرتا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مہندی لگانے کا حکم فرماتے۔