hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19540

.

سنن البيهقي

19540
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٥٣٤) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ الْفَضْلِ حَدَّثَنِی ابْنُ مُصَفَّی حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ ہُوَ ابْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنِی ابْنُ ثَوْبَانَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی کَبْشَۃَ الأَنْمَارِیِّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ أَنَّہُ حَدَّثَہُ : أَنَّ نَبِیَّ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - کَانَ یَحْتَجِمُ عَلَی ہَامَتِہِ وَبَیْنَ کَتِفَیْہِ وَیَقُولُ : مَنْ أَہْرَاقَ مِنْ ہَذِہِ الدِّمَائِ فَلاَ یَضُرُّہُ أَنْ لاَ یَتَدَاوَی بِشَیْئٍ ۔ أَظُنُّہُ قَالَ : لِشَیْئٍ ۔ [ضعیف ]
(١٩٥٣٤) ابو کبشہ نماری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کندھے اور سر کے دررمیان سینگی لگاتے۔ فرمایا : جس نے یہ خون بہایا۔ اس کو کوئی چیز بھی نقصان نہ دے گی اگرچہ وہ دوائی نہ بھی کرے۔