hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19542

.

سنن البيهقي

19542
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٥٣٦) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : خَیْرُ مَا تَحْتَجِمُونَ فِیہِ سَبْعَ عَشَرَۃَ وَتِسْعَ عَشَرَۃَ وَإِحْدَی وَعِشْرِینَ ۔ وَرَوَاہُ أَیْضًا الزُّہْرِیُّ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - مُرْسَلاً ۔ [صحیح ]
(١٩٥٣٦) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بہترین تاریخیں سترہ، انیس اور اکیس ہیں جس میں سینگی لگوائی جائے۔