hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19565

.

سنن البيهقي

19565
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٥٥٩) أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ الْحُرْفِیُّ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ الْفَقِیہُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ زِیَادِ بْنِ عِلاَقَۃَ عَنْ أُسَامَۃَ بْنِ شَرِیکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : أَتَیْتُ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَأَصْحَابُہُ کَأَنَّمَا عَلَی رُئُوسِہِمُ الطَّیْرُ فَسَلَّمْتُ ثُمَّ قَعَدْتُ فَجَائَ الأَعْرَابُ مِنْ ہَا ہُنَا وَہَا ہُنَا فَقَالُوا یَا رَسُولَ اللَّہِ نَتَدَاوَی قَالَ : تَدَاوَوْا فَإِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ یَضَعْ دَائً إِلاَّ وَضَعَ لَہُ دَوَائً غَیْرَ وَاحِدٍ الْہَرِمَ ۔ قَالَ وَسَأَلُوہُ عَنْ أَشْیَائَ لاَ بَأْسَ بِہَا : عَلَیْنَا حَرَجٌ فِی کَذَا وَعَلَیْنَا حَرَجٌ فِی کَذَا۔ قَالَ : عِبَادَ اللَّہِ وَضَعَ اللَّہُ الْحَرَجَ إِلاَّ مَنِ اقْتَرَضَ امْرَأً ظُلْمًا فَذَاکَ الَّذِی حَرِجَ وَہَلَکَ ۔ قَالُوا : یَا رَسُولَ اللَّہِ مَا خَیْرُ مَا أُعْطِیَ النَّاسُ ؟ قَالَ : خُلُقٌ حَسَنٌ ۔ رَوَاہُ أَبُو دَاوُدَ فِی کِتَابِ السُّنَنِ عَنْ حَفْصِ بْنِ عُمَرَ إِلَی قَوْلِہِ الْہَرِمَ ۔ [صحیح ]
(١٩٥٥٩) اسامہ بن شریک کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور صحابہ یوں بیٹھے تھے جیسے ان کے سروں پر پرندے بیٹھے ہوں۔ میں سلام کہہ کر بیٹھ گیا تو ایک اعرابی بھی آگیا۔ اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! کیا ہم دوائی سے علاج کرلیں ؟ فرمایا : علاج کیا کرو کیونکہ اللہ نے ہر بیماری کا علاج رکھا ہے، سوائے بڑھاپے کے۔ راوی کہتے ہیں : اس نے بعض دوسری اشیاء کے بارے میں پوچھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کوئی حرج نہیں ہے۔ فرمایا : اللہ کے بندو ! اللہ نے تنگی کو ختم کر ڈالا لیکن جو شخص دوسروں پر ظلم کرتا ہے یہ ہلاکت و پریشانی کا باعث ہے۔ اس نے کہا : اے اللہ کے رسول ! لوگوں کو بہترین چیز کیا عطا کی گئی ؟ فرمایا : اچھا اخلاق۔