(١٩٦١٣) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا عَقِیلُ بْنُ مَعْقِلٍ قَالَ سَمِعْتُ وَہْبَ بْنَ مُنَبِّہٍ یُحَدِّثُ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَنِ النُّشْرَۃِ فَقَالَ : ہُوَ مِنْ عَمَلِ الشَّیْطَانِ ۔
(ق) قَالَ الشَّیْخُ : وَرُوِیَ عَنِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - مُرْسَلاً وَہُوَ مَعَ إِرْسَالِہِ أَصَحُّ وَالْقَوْلُ فِیمَا یُکْرَہُ مِنَ النُّشْرَۃِ وَفِیمَا لاَ یُکْرَہُ کَالْقَوْلِ فِی الرُّقْیَۃِ وَقَدْ ذَکَرْنَاہُ ۔ [ضعیف ]
(١٩٦١٣) حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جنات کے دم کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یہ شیطانی عمل ہے۔
شیخ فرماتے ہیں : جنت کے دم کے بارے میں جو دو قسم کے قول منقول ہیں وہ اسی طرح ہی ہیں جو عام دم کے بارے میں ہے۔