(١٩٦١٩) أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ الأَصْبَہَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ : أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِیَادٍ الْبَصْرِیُّ بِمَکَّۃَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِیُّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا عَنْ مَیْمُونَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا : أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - سُئِلَ عَنْ فَأْرَۃٍ وَقَعَتْ فِی سَمْنٍ فَمَاتَتْ فِیہِ فَقَالَ : أَلْقُوہَا وَمَا حَوْلَہَا وَکُلُوہُ ۔ [صحیح ]
(١٩٦١٩) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) میمونہ سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے گھی میں گر کر مرجانے والی چوہیا کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا : چوہیا اور اس کے اردگرد والا گھی نکال کر باقی کھالو۔