hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19652

.

سنن البيهقي

19652
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٦٤٦) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبِرْتِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو حُذَیْفَۃَ حَدَّثَنَا عِکْرِمَۃُ ہُوَ ابْنُ عَمَّارٍ عَنْ یَحْیَی قَالَ حَدَّثَنِی مَوْلًی لِسَعْدِ بْنِ أَبِی وَقَّاصٍ قَالَ : کُنَّا مَعَ سَعْدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَأَتَیْنَا عَلَی وَادٍ فِیہِ نَخْلٌ قَدْ أَدْرَکَ فَأَعْطَانِی سَعْدٌ دِرْہَمَیْنِ فَقَالَ اشْتَرِ لَنَا عَلَفًا وَتَمْرًا فَذَہَبْتُ فَلَمْ أَجِدْ فِی النَّخْلِ أَحَدًا فَرَجَعْتُ إِلَیْہِ فَأَخْبَرْتُہُ فَقَالَ لِی إِنْ سَرَّکْ أَنْ تَکُونَ مُؤْمِنًا حَقًّا فَلاَ تَأْکُلْ مِنَ النَّخْلِ ثَمَرَۃً قَالَ فَبَاتَ وَبَاتَتْ حِمَارَتُنَا جَائِعَیْنِ ۔ [ضعیف ]
(١٩٦٤٦) سعد بن ابی وقاص کے غلام نے بیان کیا کہ ہم سعد بن ابی وقاص کے ساتھ تھے کہ ہم ایک کھجوروں کے باغ میں آئے تو سعد نے ہمیں دو درہم دیے تاکہ گھاس اور کھجور خرید کر لاؤ لیکن باغ میں میں نے کسی کو بھی نہ پایا۔ واپس پلٹ آیا اور بتایا تو انھوں نے کہا : اگر آپ کو اچھا لگے تو کھجور کا پھل نہیں کھاتا تو ہمارے گدھے اور ہم نے بھوکے ہی رات گزار دی۔