hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19691

.

سنن البيهقي

19691
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٦٨٥) وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ جَابِرٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - لَمَّا فَتَحَ مَکَّۃَ رَأَی جُبْنَۃً فَقَالَ : مَا ہَذَا ؟ ۔ فَقَالُوا ہَذَا طَعَامٌ یُصْنَعُ بِأَرْضِ الْعَجَمِ قَالَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : ضَعُوا فِیہِ السِّکِّینَ وَاذْکُرُوا اسْمَ اللَّہِ وَکُلُوا ۔ [ضعیف ]
(١٩٦٨٥) عکرمہ ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جب مکہ کو فتح فرمایا تو پنیر کو دیکھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : یہ کیا ہے ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بتایا گیا کہ یہ ایسا کھانا ہے جو عجم میں بنایا جاتا ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : چھری سے کاٹو اور اللہ کا نام لے کر کھالو۔