hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19735

.

سنن البيهقي

19735
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۷۲۹) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ مِلْحَانَ حَدَّثَنِی یَحْیَی ہُوَ ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنِی اللَّیْثُ حَدَّثَنِی الْحَارِثُ بْنُ یَعْقُوبَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شُمَاسَۃَ أَنَّ فَقِیمَ اللَّخْمِیَّ قَالَ لِعُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ : تَخْتَلِفُ بَیْنَ ہَذَیْنِ الْغَرَضَیْنِ وَأَنْتَ کَبِیرٌ یَشُقُّ عَلَیْکَ ذَلِکَ فَقَالَ عُقْبَۃُ لَوْلاَ کَلاَمٌ سَمِعْتُہُ مِنْ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- لَمْ أُعَانِہِ قَالَ الْحَارِثُ فَقَالَ ابْنُ شُمَاسَۃَ وَمَا ذَاکَ؟ قَالَ : إِنَّہُ مَنْ عَلِمَ الرَّمْیَ ثُمَّ إِنَّہُ تَرَکَہُ فَلَیْسَ مِنَّا أَوْ قَدْ عَصَی ۔ [صحیح۔ مسلم ۱۹۱۹]
(١٩٧٢٩) عبدالرحمن بن ثمامہ سے روایت ہے کہ فقیم لخمی نے عقبہ بن عامر سے کہا : آپ دو مقاصد کے درمیان اختلاف کرتے ہیں، جس کی وجہ سے آپ کو مشکل ہوگی۔ عقبہ فرماتے ہیں : اگر میں نے یہ کلام رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نہ سنا ہوتا تو میں ان کی کبھی بھی مدد نہ کرتا۔ حارث کہتے ہیں کہ ابن شماس نے فرمایا : وہ کیا ہے ؟ فرماتے ہیں کہ تیر اندازی جان لینے کے بعد یا سیکھ لینے کے بعد، جس نے اس کو چھوڑ دیا، وہ ہم سے نہیں یا اس نے نافرمانی کی۔