hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19756

.

سنن البيهقي

19756
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۷۵۰) قَالَ وَأَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِی فُدَیْکٍ عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : لاَ سَبْقَ إِلاَّ فِی حَافِرٍ أَوْ خُفٍّ ۔ قَالَ الْبُخَارِیُّ فِی التَّارِیخِ قَالَ لِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شَیْبَۃَ أَخْبَرَنِی ابْنَ أَبِی الْفُدَیْکِ فَذَکَرَ حَدِیثَ عَبَّادِ بْنِ أَبِی صَالِحٍ وَقَالَ : إِلاَّ فِی نَصْلٍ أَوْ حَافِرٍ أَوْ خُفٍّ ۔ [صحیح]
(١٩٧٥٠) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مقابلہ بازی صرف گھوڑ دوڑ یا اونٹوں کی دوڑ میں ہے۔
(ب) عباد بن ابی صالح کی روایت میں ہے کہ مقابلہ بازی صرف تیر اندازی یا گھوڑ دوڑ یا اونٹوں کی دوڑ میں ہے۔