hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19827

.

سنن البيهقي

19827
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۸۲۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَنْبَأَنَا الشَّافِعِیُّ أَنْبَأَنَا سُفْیَانُ حَدَّثَنَا الزُّہْرِیُّ أَخْبَرَنِی سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِیہِ قَالَ : سَمِعَ النَّبِیُّ -ﷺ- عُمَرَ یَحْلِفُ بِأَبِیہِ فَقَالَ : أَلاَ إِنَّ اللَّہَ یَنْہَاکُمْ أَنْ تَحْلِفُوا بِآبَائِکُمْ ۔ قَالَ عُمَرُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : وَاللَّہِ مَا حَلَفْتُ بِہَا بَعْدُ ذَاکِرًا وَلاَ آثِرًا۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی بَکْرِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ وَغَیْرِہِ عَنْ سُفْیَانَ وَأَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ فَقَالَ وَقَالَ ابْنُ عُیَیْنَۃَ فَذَکَرَہُ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(١٩٨٢١) سالم بن عبداللہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عمر (رض) کو سنا، وہ اپنے باپ کی قسم اٹھا رہے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ نے تمہیں اپنے باپوں کی قسم اٹھانے سے منع کیا ہے تو حضرت عمر (رض) کو سنا، وہ اپنے باپ کی قسم اٹھا رہے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ نے تمہیں اپنے باپوں کئی قسم اٹھانے سے منع کیا ہے تو حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ اس یاد دہانی کے بعد میں نے قسم نہیں اٹھائی۔