hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19842

.

سنن البيهقي

19842
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۸۳۶) حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ : عَبْدُ اللَّہِ بْنُ یُوسُفَ إِمْلاَئً أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْقَطَّانُ أَنْبَأَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْحَارِثِ الْبَغْدَادِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا زُہَیْرُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ ثَعْلَبَۃَ عَنِ ابْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ أَبِیہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : مَنْ حَلَفَ بِالأََمَانَۃِ فَلَیْسَ مِنَّا وَمَنْ خَبَّبَ زَوْجَۃَ امْرِئٍ أَوْ مَمْلُوکَہُ فَلَیْسَ مِنَّا ۔ [صحیح]
(١٩٨٣٦) عبداللہ بن بریدہ (رض) اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے امانت کی قسم اٹھائی، وہ ہم میں سے نہیں (ہمارے طریقے پر نہیں) اور جس نے کسی کی بیوی کو دھوکا دیا یا کسی کے غلام کو وہ ہم سے نہیں (یعنی ہمارے طریقے پر نہیں) ۔