hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19933

.

سنن البيهقي

19933
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۹۲۷) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا الأَسْفَاطِیُّ یَعْنِی الْعَبَّاسَ بْنَ الْفَضْلِ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا شَرِیکٌ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- قَالَ : وَاللَّہِ لأَغْزُوَنَّ قُرَیْشًا وَاللَّہِ لأَغْزُوَنَّ قُرَیْشًا ۔ ثُمَّ سَکَتَ سَاعَۃً ثُمَّ قَالَ : إِنْ شَائَ اللَّہُ ۔ [منکر]
(١٩٩٢٧) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ کی قسم ! میں قریش سے غزوہ کروں گا، اللہ کی قسم ! میں قریش سے غزوہ کروں گا۔ پھر تھوڑی دیر خاموش رہے، پھر کہا : ان شاء اللہ۔