hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19950

.

سنن البيهقي

19950
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۹۴۴) قَالَ وَحَدَّثَنَا رَوْحٌ عَنْ عَوْفٍ عَنِ الْحَسَنِ فِی قَوْلِہِ عَزَّ وَجَلَّ {لاَ یُؤَاخِذُکُمُ اللَّہُ بِاللَّغْوِ فِی أَیْمَانِکُمْ} [البقرۃ ۲۲۵] قَالَ اللَّغْوُ فِی الأَیْمَانِ أَنْ تَحْلِفَ عَلَی شَیْئٍ وَتَرَی أَنَّہُ کَذَلِکَ فَلَیْسَ فِیہِ مُؤَاخَذَۃٌ وَلاَ کَفَّارَۃٌ وَلَکِنِ الْمُؤَاخَذَۃُ فِیمَا حَلَفْتَ عَلَی عِلْمٍ۔ [صحیح]
(١٩٩٤٤) حضرت حسن (رح) اللہ کے اس قول : { لَا یُؤَاخِذُکُمُ اللّٰہُ بِاللَّغْوِ فِیْٓ اَیْمَانِکُمْ } [البقرۃ ٢٢٥] ” اللہ تمہاری لغو قسموں پر تمہارا محاسبہ نہ فرمائیں گے۔ کے متعلق فرماتے ہیں کہ “ آدمی کسی بات پر قسم اٹھاتا ہے لیکن وہ اس طرح نہیں ہوتی تو اس کی وجہ سے نہ کفارہ ہوگا اور نہ ہی مواخذہ ہوگا، بلکہمواخذہ علم کے ہوتے ہوئے ہے۔