hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20005

.

سنن البيهقي

20005
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۹۹۹) قَالَ وَحَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ أَعْتَقَ ابْنَ زِنًا وَأُمَّہُ۔ [ضعیف]
(١٩٩٩٩) نافع فرماتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر (رض) نے حرامی بچے اور اس کی والدہ کو آزاد کیا۔