hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20008

.

سنن البيهقي

20008
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۰۰۲) قَالَ وَحَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ یُونُسَ عَنِ الْحَسَنِ : أَنَّہُ کَانَ یَرَی وَلَدَ الزِّنَا وَغَیْرَہُ فِی الْعِتْقِ سَوَائً ۔ وَعَنْ فِرَاسٍ عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : انْظُرْ أَکْثَرَہُمَا ثَمَنًا۔ [حسن]
(٢٠٠٠٢) حضرت حسن سے منقول ہے کہ وہ حرامی بچے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ان کی آزادی برابر ہے۔
(ب) فراس شعبی سے نقل فرماتے ہیں کہ قیمت میں جو زیادہ ہو۔