hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 2002

.

سنن البيهقي

2002
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۰۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا وَأَبُو بَکْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ قُرِئَ عَلَی ابْنِ وَہْبٍ أَخْبَرَکَ حَیْوَۃُ بْنُ شُرَیْحٍ عَنْ بَکْرِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَیْمٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ لِبَنِی خَطْمَۃَ مِنَ الأَنْصَارِ: ((یَا بَنِی خَطْمَۃَ اجْعَلُوا مُؤَذِّنَکُمْ أَفْضَلَکُمْ فِی أَنْفُسِکُمْ))۔ وَہَذَا أَیْضًا مُرْسَلٌ۔ [ضعیف]
(٢٠٠٢) قیس بن ابی حازم سے روایت ہے کہ ہم سیدنا عمر بن خطاب (رض) کے پاس آئے، انھوں نے فرمایا : تمہارے مؤذن کون ہیں ؟ ہم نے کہا : ہمارے غلام اور موالی۔ انھوں نے اپنے ہاتھ سے اس طرح اشارہ کیا یعنی اس کو الٹ پلٹ رہے تھے ہمارے غلام اور ہمارے موالی۔ یہ تمہارا بہت بڑا نقص ہے اگر میں اپنے خلیفہ ہونے کے ساتھ ساتھ اذان دینے کی طاقت رکھتا تو میں اذان دیتا۔