hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20022

.

سنن البيهقي

20022
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۰۱۶) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْفَارِسِیُّ أَنْبَأَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ الْبُخَارِیُّ حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْمُنْذِرِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَعْنٍ سَمِعَ مُحَمَّدَ بنَ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ حُنَیْنٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ سَمِعَ عَلِیًّا رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : الْحِینُ سِتَّۃُ أَشْہُرٍ۔ [ضعیف۔ اخرجہ البخاری فی التاریخ الکبیر ۴۱۱]
(٢٠٠١٦) محمد بن عبداللہ بن حنین اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ اس نے حضرت علی سے سنا، فرماتے ہیں کہ وقت چھ ماہ کی مدت ہے۔