hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20024

.

سنن البيهقي

20024
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۰۱۸) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ : أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ ابْنَ الْمُسَیَّبِ قَالَ إِنِّی حَلَفْتُ أَنْ لاَ أُکَلِّمَ رَجُلاً حِینًا قَالَ {تُؤْتِی أُکُلَہَا کُلَّ حِینٍ بِإِذْنِ رَبِّہَا} [إبراہیم ۲۵] قَالَ ہِیَ النَّخْلَۃُ یَکُونُ فِیہَا حَمْلُہَا شَہْرًا وَشَہْرَیْنِ فَنَرَی الْحِینَ شَہْرَیْنِ۔ [حسن]
(٢٠٠١٨) ابراہیم بن میسرہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے ابن مسیب سے سوال کیا کہ میں نے قسم کھائی ہے کہ ” ایک یا حین “ تک میں آدمی سے کلام نہ کروں گا ؟ فرمایا : اللہ کا فرمان ہے : { تُؤْتِیْٓ اُکُلَھَا کُلَّ حِیْنٍ بِاِذْنِ رَبِّھَا } [إبراہیم ٢٥] ” ہر سال وہ اپنے رب کے حکم سے پھل لاتا ہے۔ “ فرماتے ہیں : یہ کھجور ہے کہ اس کا پھل لاتا ہے۔ فرماتے ہیں : یہ کھجور ہے کہ اس کا پھل ایک یا دو مہینے تک اٹھاتے تھے۔ ہمارے خیال میں حین سے مراد دو مہینے ہیں۔