hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20051

.

سنن البيهقي

20051
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۰۴۵) أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَۃَ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ خُشْکُنَانَۃُ الْبَلْخِیُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یَحْیَی بْنِ مُوسَی الْخَتِّیُّ حَدَّثَنَا قُتَیْبَۃُ حَدَّثَنَا حَبِیبٌ عَنِ الْعَوَّامِ عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ وَعَائِشَۃُ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فِی الرَّجُلِ یَحْلِفُ بِالْمَشْیِ أَوْ مَالُہُ فِی الْمَسَاکِینِ أَوْ فِی رِتَاجِ الْکَعْبَۃِ أَنَّہَا یَمِینٌ یُکَفِّرُہَا إِطْعَامُ عَشَرَۃِ مَسَاکِینَ۔ [ضعیف]
(٢٠٠٤٥) مجاہد حضرت عمر اور حضرت عائشہرضی اللہ عنہا سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے فرمایا : آدمی پیدل چل کر حج کرنے کی قسم اٹھاتا ہے یا یہ کہ اس کا مال مسکینوں میں صدقہ ہے یا کعبہ کی تعمیر میں ہے تو یہ قسم ہے۔ اس کا کفارہ دس مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے۔