(۲۰۰۵۱) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عُبَیْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنِ ابْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ قَالَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- أَوْ أَبُو لُبَابَۃَ أَوْ مَنْ شَائَ اللَّہُ : إِنَّ مِنْ تَوْبَتِی أَنْ أَہْجُرَ دَارَ قَوْمِی الَّتِی أَصَبْتُ فِیہَا الذَّنْبَ وَأَنْ أَنْخَلِعَ مِنْ مِلْکِی کُلِّہِ صَدَقَۃً قَالَ : یُجْزِئُ عَنْکَ الثُّلُثُ ۔ [ضعیف۔ تقدم قبلہ]
(٢٠٠٥١) ابن کعب بن مالک اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے یا ابولبابہ یا جسے اللہ نے چاہا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہنے لگے : میں اپنی توبہ کی وجہ سے اپنے قبیلہ کے گھر کو اللہ کے راستہ میں صدقہ کرنا چاہتا ہوں۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : صرف مال کا تیسرا حصہ صدقہ کرو، یہ تجھے کفایت کر جائے گا۔