hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20067

.

سنن البيهقي

20067
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۰۶۱) قَالَ یَعْقُوبُ وَحَدَّثَنِی أَبُو مُحَمَّدٍ الأُمَوِیُّ عَنْ عَنْبَسَۃَ بْنِ خَالِدٍ أَنْبَأَنَا یُونُسُ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ حَدَّثَ أَبُو سَلَمَۃَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : لاَ نَذْرَ فِی مَعْصِیَۃٍ وَکَفَّارَتُہُ کَفَّارَۃُ یَمِینٍ ۔ ہَذَا یَدُلُّ عَلَی أَنَّہُ لَمْ یَسْمَعْہُ مِنْ أَبِی سَلَمَۃَ وَإِنَّمَا سَمِعَہُ مِنْ سُلَیْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢٠٠٦١) ابوسلمہ بن عبدالرحمن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بیوی حضرت عائشہ (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نافرمانی میں نذر نہیں۔ اس کا کفارہ قسم والا ہے۔