hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20084

.

سنن البيهقي

20084
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۰۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَنْبَأَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْجَارُودِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَحْیَی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی بْنِ أَعْیَنَ حَدَّثَنَا خَطَّابٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْکَرِیمِ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِی رَبَاحٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : إِنَّ النَّذْرَ نَذْرَانِ فَمَا کَانَ لِلَّہِ فَکَفَّارَتُہُ الْوَفَائُ بِہِ وَمَا کَانَ لِلشَّیْطَانِ فَلاَ وَفَائَ لَہُ وَعَلَیْہِ کَفَّارَۃُ یَمِینٍ ۔ [حسن]
(٢٠٠٧٨) ابن عباس (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نذر کی دو قسمیں ہیں : 1 جو اللہ کے لیے ہو اس کا کفارہ اس کو پورا کرنا ہے۔ 2 جو شیطان کے لیے ہو اس کو پورا نہیں کیا جاتا بلکہ قسم کا کفارہ ادا کرنا ہوتا ہے۔