(۲۰۱۱۴) حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْعَلَوِیُّ إِمْلاَئً أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی بْنِ بِلاَلٍ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنِی أَبِی حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّہُ قَالَ : إِنَّ أُخْتَ عُقْبَۃَ نَذَرَتْ أَنْ تَحُجَّ مَاشِیَۃً وَأَنَّہَا لاَ تُطِیقُ ذَلِکَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنَّ اللَّہَ لَغَنِیٌّ عَنْ مَشْیِ أُخْتِکَ فَلْتَرْکَبْ وَلْتُہْدِ بَدَنَۃً ۔ [صحیح]
(٢٠١١٤) عکرمہ ابن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ عقبہ بن عامر (رض) کی بہن نے پیدل چل کر حج کرنے کی نذر مانی۔ وہ اس کی طاقت نہ رکھتی تھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ تیری بہن کے پیدلچل کر جانے سے غنی ہے۔ وہ سواری کرے اور ایک اونٹ قربانی دے۔