hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20125

.

سنن البيهقي

20125
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۱۱۹) أَخْبَرَنَاہُ أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعَیْبُ بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ ہِشَامٍ عَنْ سُفْیَانَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ الْجُہَنِیِّ أَنَّہُ قَالَ لِلنَّبِیِّ -ﷺ- : إِنَّ أُخْتِی نَذَرَتْ أَنْ تَمْشِیَ إِلَی الْبَیْتِ۔ فَقَالَ : إِنَّ اللَّہَ لاَ یَصْنَعُ بِمَشْیِ أُخْتِکَ إِلَی الْبَیْتِ شَیْئًا ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢٠١١٩) عکرمہ حضرت عقبہ بن عامر جہنی سے نقل فرماتے ہیں کہ اس نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا کہ میری بہن نے پیدل چل کر حج کرنے کی نذر مانی ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تیری بہن کے پیدل چلنے سے اللہ کو کیا غرض۔