(۲۰۱۲۵) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ صَالِحُ بْنُ رُسْتَمَ عَنْ کَثِیرِ بْنِ شِنْظِیرٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : قَلَّمَا قَامَ فِینَا رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- إِلاَّ حَثَّنَا فِیہِ عَلَی الصَّدَقَۃِ وَنَہَانَا عَنِ الْمُثْلَۃِ وَقَالَ : إِنَّ مِنَ الْمُثْلَۃِ أَنْ تَنْذِرَ أَنْ تَخْرِمَ أَنْفَہُ وَمِنَ الْمُثْلَۃِ أَنْ تَنْذِرَ أَنْ تَحُجَّ مَاشِیًا فَإِذَا نَذَرَ أَحَدُکُمْ أَنْ یَحُجَّ مَاشِیًا فَلْیُہْدِ ہَدْیًا وَلْیَرْکَبْ ۔
وَرَوَاہُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الأَنْصَارِیُّ عَنْ صَالِحٍ وَقَالَ فِی الْحَدِیثِ فَلْیُہْدِ بَدَنَۃً وَلْیَرْکَبْ۔ [ضعیف]
(٢٠١٢٥) حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ جب بھی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے درمیان بیٹھتے یا تو صدقہ کی ترغیب دیتے یا مثلہ سے منع کرتے اور فرمایا : مثلہ یہ ہے کہ آپ اپنے ناک کو چھیدے یا پیدل چل کر حج کریں۔ جب پیدل چل کر حج کرنے کی نذر مانی جائے تو اس کے عوض قربانی دیں اور سواری کریں۔
(ب) حضرت صالح کی حدیث میں ہے کہ وہ اونٹ کی قربانی دے اور سواری کو اختیار کرے۔