hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20133

.

سنن البيهقي

20133
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۱۲۷) وَرُوِیَ فِیہِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ۔ أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الأَصَمُّ أَنْبَأَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ عَنِ ابْنِ عُلَیَّۃَ عَنْ سَعِیدٍ عَنْ قَتَادَۃَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فِی الرَّجُلِ یَحْلِفُ عَلَیْہِ الْمَشْیُ فَقَالَ : یَمْشِی فَإِنْ عَجَزَ رَکِبَ وَأَہْدَی بَدَنَۃً۔ [حسن لغیرہ]
(٢٠١٢٧) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) سے ایک آدمی کے بارے میں جس نے پیدل چل کر حج کرنے کی قسم کھائی تھی پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا : وہ پیدل چلے اور اگر عاجز آجائے تو اونٹ کی قربانی کرے۔