hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20140

.

سنن البيهقي

20140
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۱۳۴) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی قُمَاشٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِیدِ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَیْرٍ عَنْ قَزَعَۃَ مَوْلَی زِیَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِیدٍ الْخُدْرِیَّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ یُحَدِّثُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : أَرْبَعٌ أَعْجَبَتْنِی وَأَیْنَقَتْنِی قَالَ : لاَ تُسَافِرُ الْمَرْأَۃُ فَوْقَ ثَلاَثَۃِ أَیَّامٍ إِلاَّ مَعَ ذِی مَحْرَمٍ وَلاَ صِیَامَ فِی یَوْمَیْنِ یَوْمِ الْفِطْرِ وَیَوْمِ الأَضْحَی وَلاَ صَلاَۃَ یَعْنِی بَعْدَ صَلاَتَیْنِ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ وَبَعْدَ الْعَصْرِ حَتَّی تَغْرُبَ الشَّمْسُ وَلاَ تُشَدُّ الرِّحَالُ إِلاَّ إِلَی ثَلاَثَۃِ مَسَاجِدَ مَسْجِدِی والْمَسْجِدِ الْحَرَامِ والْمَسْجِدِ الأَقْصَی أَوْ قَالَ بَیْتِ الْمَقْدِسِ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَبِی الْوَلِیدِ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ شُعْبَۃَ۔ [صحیح۔ متفق علیہ]
(٢٠١٣٤) قذعہ مولی زیاد فرماتی ہیں : میں نے ابو سعید خدری سے سنا، وہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : مجھے چار اشیاء پسند ہیں : 1 عورت ذی محرم سے تین دن سے زائد کا سفر کرے۔ 2 عیدالفطر اور عیدالاضحی کے ایام میں روزہ رکھنے کی ممانعت 3 صبح اور عصر کے بعد نماز نہیں، طلوع شمس اور غروب شمس کے بعد پڑھ لیں۔ (٤) تین مساجد کا سفر کرنا : مسجد حرام، مسجد نبوی، مسجد اقصیٰ یا بیت المقدس۔