(۲۰۱۶۷) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا أَبُو أَحْمَدَ حَمْزَۃُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ الْفَضْلِ بْنِ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا أَبُو قِلاَبَۃَ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْکِلاَبِیُّ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ عَنِ الشَّیْبَانِیِّ عَنِ ابْنِ أَبِی أَوْفَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- : إِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ مَعَ الْقَاضِی مَا لَمْ یَجُرْ فَإِذَا جَارَ بَرِئَ اللَّہُ مِنْہُ وَلَزِمَہُ الشَّیْطَانُ ۔ [ضعیف]
(٢٠١٦٧) ابن ابی اوفی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ قاضی کے ساتھ ہوتے ہیں جب تک وہ ظلم نہ کرے۔ جب وہ ظلم کرتا ہے تو اللہ اس سے بری ہوجاتے ہیں اور شیطان اس کو لازم پکڑ لیتا ہے۔