hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20227

.

سنن البيهقي

20227
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۲۲۱) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ رَحِمَہُ اللَّہُ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ الْعَلاَئِ الْیَشْکُرِیُّ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ سَرْجِ بْنِ عَبْدِ الْقَیْسِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حِطَّانَ قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا وَذُکِرَ عِنْدَہَا الْقُضَاۃُ فَقَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- یَقُولُ : یُؤْتَی بِالْقَاضِی الْعَدْلِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ فَیَلْقَی مِنْ شِدَّۃِ الْحِسَابِ مَا یَتَمَنَّی أَنَّہُ لَمْ یَقْضِ بَیْنَ اثْنَیْنِ فِی تَمْرَۃٍ قَطُّ ۔ کَذَا فِی کِتَابِی عُمَرُ بْنُ الْعَلاَئِ ۔ [ضعیف]
(٢٠٢٢١) عمران بن حطان (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ (رض) سے سنا، ان کے پاس قاضی کے عہدہ کا تذکرہ کیا گیا۔ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرما رہے تھے : قیامت کے دن عادل قاضی کو لایا جائے گا وہ شدت حساب کی وجہ سے تمنا کرے گا کہ وہ ایک کھجور کا بھی فیصلہ دو کے درمیان نہ کرتا۔