hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20236

.

سنن البيهقي

20236
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۲۳۰) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّہِ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو النَّمَرِیُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ قَالَ قَالَ أَیُّوبُ : وَجَدْتُ أَعْلَمَ النَّاسِ بِالْقَضَائِ أَشَدَّ النَّاسِ مِنْہُ فِرَارًا وَأَشَدَّہُمْ مِنْہُ فَرَقًا ثُمَّ قَالَ وَمَا أَدْرَکْتُ أَحَدًا کَانَ أَعْلَمَ بِالْقَضَائِ مِنْ أَبِی قِلاَبَۃَ لاَ أَدْرِی مَا مُحَمَّدُ بْنُ سِیرِینَ فَکَانَ یُرَادُ عَلَی الْقَضَائِ فَیَفِرُّ إِلَی الشَّامِ مَرَّۃً وَیَفِرُّ إِلَی الْیَمَامَۃِ مَرَّۃً وَکَانَ إِذَا قَدِمَ إِلَی الْبَصْرَۃِ کَانَ کَالْمُسْتَخْفِی حَتَّی یَخْرُجَ۔ [صحیح]
(٢٠٢٣٠) ایوب فرماتے ہیں کہ سب سے زیادہ قاضی کے عہدہ سے وہی بھاگتا ہے، جو اسے لوگوں سے زیادہ جانتا ہے اور ابو قلابہ سے بڑھ کر اس کو کوئی نہیں جانتا۔ محمد بن سیرین کو قاضی بنانے کا ارادہ کیا گیا تو ایک مرتبہ شام کی طرف اور دوسری دفعہ یمامہ بھاگ گئے اور جب بصرہ آئے تو چھپ کر رہتے ، یہاں تک وہاں سے نکل جاتے۔