(۲۰۲۶) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ: مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَیْنِ الْعَلَوِیُّ إِمْلاَئً أَخْبَرَنَا أَبُو حَامِدِ بْنُ الشَّرْقِیِّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفَرَّائُ وَقَطَنُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ قَالُوا حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ حَدَّثَنِی إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ قَالَ: الْمُؤَذِّنُ یُغْفَرُ لَہُ مَدَّ صَوْتِہِ ، وَیُصَدِّقُہُ کُلُّ رَطْبٍ وَیَابِسٍ۔ قَالَ وَسَمَعْتُہُ یَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- قَالَ : ((الإِمَامُ ضَامِنٌ ، وَالْمُؤَذِّنُ مُؤْتَمَنٌ ، اللَّہُمَّ أَرْشِدِ الأَئِمَّۃَ ، وَاغْفِرْ لِلْمُؤَذِّنِینَ))۔ ہَکَذَا رَوَاہُ إِبْرَاہِیمُ بْنُ طَہْمَانَ۔ [صحیح۔ أخرجہ السراج فی مسندہ ۱/۲۳]
(٢٠٢٦) سیدنا ابن عمر (رض) سے روایت ہے کہ مؤذن کو اس کی آواز کی لمبائی کی بقدر معاف کردیا جاتا ہے اور ہر تر اور خشک چیز اس کی تصدیق کرتی ہے ، فرماتے ہیں کہ میں نے ان سے سنا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ” امام ضامن ہے اور مؤذن امین ہے، اے اللہ اماموں کی راہنمائی کر اور مؤذنوں کو معاف کر دے۔ “