(۲۰۲۷۸) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ قَالَ رَجُلٌ : أَوْصِنِی یَا رَسُولَ اللَّہِ۔ قَالَ : لاَ تَغْضَبْ ۔ قَالَ الرَّجُلُ فَفَکَّرْتُ حِینَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- مَا قَالَ فَإِذَا الْغَضَبُ یَجْمَعُ الشَّرَّ کُلَّہُ۔ [صحیح۔ الی قولہ، لا تغضب]
(٢٠٢٧٨) حمید بن عبدالرحمن نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابہ میں سے ایک آدمی سے نقل فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے فرمایا : مجھے وصیت فرمائیں۔ آپ نے فرمایا : غصہ نہ کیا کر۔ آدمی نے کہا : میں نے غور و فکر کیا، جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیونکہ غصہ ہی تمام شر کا مجموعہ ہے۔