(۲۰۲۸۱) وَرَوَاہُ أَبُو مُعَاوِیَۃَ وَشَیْبَانُ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ أَوْ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ بِالشَّکِّ قَالَ أَتَی النَّبِیَّ -ﷺ- رَجُلٌ فَقَالَ یَا رَسُولَ اللَّہِ عَلِّمْنِی شَیْئًا یَنْفَعُنِی اللَّہُ بِہِ وَأَقْلِلْ لَعَلِّی أَعِی مَا تَقُولُ قَالَ فَقَالَ لَہُ لاَ تَغْضَبْ۔ فَقَالَ یَا رَسُولَ اللَّہِ عَلِّمْنِی شَیْئًا یَنْفَعُنِی قَالَ فَأَعَادَ عَلَیْہِ مِرَارًا یَقُولُ لَہُ لاَ تَغْضَبْ۔ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِاللَّہِ الْحَافِظُ والصَّیْرَفِیُّ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُوالْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِالْجَبَّارِ حَدَّثَنَا أَبُومُعَاوِیَۃَ۔
وَرُوِیَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ-۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ]
(٢٠٢٨١) سیدنا ابوہریرہ (رض) یا سیدنا ابوسعید الخدری (رض) فرماتے ہیں دشک ہے ایک آدمی نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور کہا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! مجھے ایسی چیز سکھائیں جو مجھے نفع دے اور کم کرنا تاکہ میں یاد رکھ سکوں۔ آپ نے فرمایا : غصہ نہ کیا کر۔ اس نے دوبارہ کہا : مجھے ایسی چیز سکھائیں جو مجھے نفع دے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس پر کسی مرتبہ یہ بات دہرائی کہ غصہ نہ کیا کر۔