hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 20291

.

سنن البيهقي

20291
Sunan Al Bayhaqi
(۲۰۲۸۵) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَنْبَأَنَا أَبُو بَکْرٍ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُوسُفَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَۃَ بْنِ شُبْرُمَۃَ قَالَ : کَانَ ابْنُ أَبِی لَیْلَی لاَ یَقْعُدُ لِلْقَضَائِ إِلاَّ یُؤْتَی بِقَصْعَۃٍ فَیَأْکُلُ ثُمَّ یُؤْتَی بِغَالِیَۃٍ فَیَتَغَلَّفُ وَإِذَا کَانَ یَوْمُ النِّسَائِ أَجْلَسَ مَعَہُ رَجُلاً۔
(٢٠٢٨٥) محمد بن عمارہ بن سبرمہ فرماتے ہیں کہ ابن ابی لیلیٰ فیصلہ کے لیے نہ بیٹھتے تھے، جب تک ان کے پاس کھانے کا ایک پیالہ نہ لایا جاتا، پھر اس کو ڈھانپ دیتے، لیکن جب عورتوں کی باری ہوتی تو اس دن ان کے ساتھ ایک اور آدمی موجود ہوتا تھا۔