(۲۰۳۱۰) حَدَّثَنَا أَبُو الْفَتْحِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ ابْنِ اللاَّسَکِیِّ بِالرَّیِّ أَنْبَأَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ أَنْبَأَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی حَاتِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِیدٍ الأَشَجُّ حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ عَنِ الأَوْزَاعِیِّ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَبِی کَثِیرٍ قَالَ قَالَ سُلَیْمَانُ بْنُ دَاوُدَ عَلَیْہِ السَّلاَمُ لاِبْنِہِ : یَا بُنِیَّ لاَ تَقْطَعْ أَمْرًا حَتَّی تُؤَامِرَ مُرْشِدًا فَإِنَّکَ إِذَا فَعَلْتَ ذَلِکَ لَمْ تَحْزَنْ عَلَیْہِ۔ [صحیح]
(٢٠٣١٠) یحییٰ بن کثیر فرماتی ہیں کہ سلیمان بن داؤد نے اپنے بیٹے سے کہا۔ کسی معاملہ کا فیصلہ نہ کرنا جب تک اپنے رہنما سے مشورہ نہ کرلینا۔ جب ایسا کرو گے غم گین نہ ہو گے۔